Logo

हिन्दुस्तानी प्रचार सभा

Hindustani Prachar Sabha

Gandhi

संचालित कक्षाएँ

REGISTRATION FORM

اردوخطاطی سرٹیفکٹ کورس


ہندوستانی پرچار سبھا،ممبئی کے ذریعہ بین الاقوامی سطح پر آن لائن’اردوخطاطی سرٹیفکٹ کورس‘میں داخلہ جاری ہے جس میں تعلیمی لیاقت کی کوئی شرط نہیں۔ چھ سال کا بچہ ہو یاعمردراز شخص، سبھی داخلہ لے سکتے ہیں۔ اس آن لائن کورس میں کسی بھی ملک کے لوگ داخلہ لے سکتے ہیں۔ طالب علم کو اردو لکھنا پڑھنا آنا چاہیے۔ اس کورس کو سکھانے کے لیے ہندوستان کے صفِ اول کے خطاط جناب اسلم کیرت پوری صاحب کی خدمات حاصل کی گئی ہیں۔جنوری 2023 ء سے کلاس شروع ہوگی۔
ہندوستان کے باشندوں کو سرٹیفکٹ کی ہارڈ کا پی پوسٹ کی جائے گی،بیرونِ ممالک کے باشندوں کو سافٹ کاپی (سرٹیفکٹ) ای میل کے ذریعہ ارسال کی جائے گی۔
یہ کورس چھ ماہ کا ہے جس میں 44 لیکچرس ہوں گے۔ کورس کے اختتام پرامتحان کی نوعیت اس طرح ہوگی۔
ابجکٹیو سوالات: 40 مارکس کے ہوں گے۔ ہر سوال ایک مارکس کا ہوگا۔
عملی کام(تحریری شکل میں) آن لائن دیکھے جائیں گے: یہ 60 مارکس کا ہوگا۔
خطاطی سرٹیفکٹ کورس کی فیس 3500 روپیہ ہے۔اس فیس میں ہندوستانی طلبہ کو پین کٹ ہماری طرف سے دی جائے گی۔
ایک ہفتے میں دو لیکچرز ایک ایک گھنٹے کے ہوں گے۔ باقی دن آپ کو مشق کرنی ہے، دونوں لیکچر اتوار کے روز ہوں گے۔ وقت کا تعین طلبہ کی سہولت کے مطابق کیا جائے گا۔ سرٹیفکٹ کورس میں خوش خطی کی بنیادی چیزوں کے ساتھ ساتھ خطِ نستعلیق (اردو رسم الخط)سکھائی جائے گی۔ کورس کوآرڈی نیٹر
راکیش کمار ترپاٹھی
رابطہ: 9819498012
اسلم کیرت پوری
9819131213 رابطہ:

Urdu Calligraphy Certificate Course


Admission to online 'Calligraphy Certificate Course' is on-going by Hindustani Prachar Sabha, Mumbai. There are no criteria for educational qualification to get admission. Only the student should be able to read and write Urdu, and there is no age bar also. People from any country can enrol in this online course.

Mr. Aslam Kirat Puri, India's foremost calligrapher will teach this course.

This course is of six months duration and will consist of 44 lectures. The nature of the exam at the end of the course will be as follows:

  • There will be 40 objective questions that will consist of one mark each. And there will be practical work (in writing) which will be seen online.
  • That will be 60 marks.
  • The fee for calligraphy certificate course is Rs. 3500 / -.
  • The course will have two lectures a week. Both lectures will be on Sunday. For overseas students the timing will be adjusted according to the convenience of the students.
  • The certificate course will be taught as calligraphy of Nasta'liq script (Urdu script).
  • After completion of final examination the hard copy of the course certificate will be posted to the students across India. The soft copy of course certificate will be sent through email to the students residing abroad.

Course Coordinator
Mr. Rakesh Kumar Tripathi Contact: 9819498012
Mr. Aslam Kirat Puri Contact: 9819131213


  • Cover
  • Cover
  • Cover
  • Cover
  • Cover